ایرانی پہلوان "محمد صادق فیروز پور" نے ان مقابلوں کے 74 کلوگرام کے زمرے میں ایک سونے کا تمغے اپنے نام کرلیا۔
ایک اور ایرانی پہلوان "سجاد عباس پور" نے 55 کلوگرام کے زمرے میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
دوسرے ایرانی پہلوانوں "محمد مختاری اور مہدی بالی" نے ان مقابلوں میں 72 اور 97 کلوگرام کے زمروں میں دو کانسی کے تمغے جیت لئے۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی فری اسٹائل اور گریکو رومن کشتی مقابلوں کا ہفتہ کے روز سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں آغاز کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی پہلوانوں کی یوکرائن میں عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی
28 فروری، 2021، 11:11 AM
News ID:
84245761
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے یوکرائن میں عالمی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی پہلوانوں کی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں بہترین کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے روس میں آلانز کپ فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایک چاندی اور…
آپ کا تبصرہ